معمولی وردی کوتاہی پر پولیس اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم
(سفیر رضا چغتائی / کشمیر ڈیجیٹل) لائنز ہیڈ کوارٹر ریزرو پولیس مظفرآباد میں تعینات پولیس اہلکار محمد فاروق شمس (نمبر 777) کو معمولی نوعیت کی وردی کی کوتاہی پر معطل کر کے ہیڈ کوارٹر میں لائن حاضر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، سپرنٹنڈنٹ پولیس ریزرو محمد ریاض مغل نے یکم اگست 2025 کو […]
معمولی وردی کوتاہی پر پولیس اہلکار معطل، محکمانہ انکوائری کا حکم Read More »









