میرپور میں ڈینگی کے خطرناک پھیلائوکا انکشاف، احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت
میرپور; ایم ایس ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال میرپور ڈاکٹر عامر عزیز نے کہا ہے کہ میرپور میں ڈینگی کا پھیلائو جاری اور رواں سال 300مریضوں کے ٹیسٹ ہوئے جن میں سے58کے پازیٹو آئے ہیں۔ کشمیر پریس کلب میرپور میں میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر عامر نذیر نے کہا کہ ڈینگی وائرس سے بچائوکیلئے […]
میرپور میں ڈینگی کے خطرناک پھیلائوکا انکشاف، احتیاطی تدابیر اختیار کرنیکی ہدایت Read More »









