تازہ ترین

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ

ماسکو(کشمیر ڈیجیٹل)روسی حکام نے ملک بھر میں واٹس ایپ میسج سروسز پر مکمل پابندی عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق اگر واٹس ایپ روسی قوانین کی تعمیل نہیں کرتا تو اسے ملک میں مکمل طور پر بلاک کردیا جائے گا۔ گزشتہ ماہ اگست میں روس نے واٹس ایپ اور ٹیلی […]

روسی حکام کا ملک بھر میں واٹس ایپ پر مکمل پابندی کا عندیہ Read More »

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا

راولپنڈی (کشمیر ڈیجیٹل)محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کے حکام نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے اپنا بیان جاری کرتے ہوئے انہیں مکمل طور پر محفوظ اور صحت مند قراردیا ہے ۔ حکام کے مطابق ان کی تمام ضروری سہولیات تک رسائی موجود ہے اور جیل مینوئیل کے

محکمہ جیل وخانہ جات پنجاب نے عمران خان کو مکمل محفوظ وصحت مند قراردیدیا Read More »

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور

آسام (کشمیر ڈیجیٹل)بھارتی ریاست آسام کی اسمبلی نے ایک متنازع قانون منظور کرلیا جسے مسلم دشمنی پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست آسام میں اس قانون کی منظوری کے بعد ایک سے زائد شادی (پولیگمی) کو جرم قرار دیدیا گیا۔ جس کے تحت پہلی شادی کے

آسام: دوسری شادی پر 10 سال قید، بھاری جرمانے کی سزا کا بل منظور Read More »

تعلیمی پالیسی تبدیل، اساتذہ کیلئے پیشہ ورانہ تدریسی لائسنس لازمی قرار

لاہور (کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں 2026 تک تدریسی اوراساتذہ کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے اساتذہ کے لیے لائسنسنگ سسٹم متعارف کرانے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اعلان کیا ہے کہ نئی پالیسی کے تحت تمام اساتذہ چاہے وہ سرکاری اسکولوں میں کام کر رہے ہوں یا نجی اداروں میں

تعلیمی پالیسی تبدیل، اساتذہ کیلئے پیشہ ورانہ تدریسی لائسنس لازمی قرار Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان

نیویارک (کشمیر ڈیجیٹل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کی اہلکار کی ہلاکت کے بعد تیسری دنیا کے ممالک سے ہونے والی ہجرت کو روکنے کا اعلان کردیا خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر کا یہ بیان فائرنگ واقعہ کے بعد امیگریشن اقدامات میں مزید سختی کی نشاندہی کرتا ہے ،

نیشنل گارڈز پر حملہ: ٹرمپ کا ایشیائی ممالک سے امریکہ ہجرت روکنے کا اعلان Read More »

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال

پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے تجاویز وفاقی حکومت کو ارسال کردیں۔ اے این پی نے تجاویز دیں کہ آبی بجلی پیدا کرنے والے صوبوں پر وفاقی ٹیکس ختم کیاجائے اور ان صوبوں میں گھریلوصارفین کیلئے 10روپےفی یونٹ تک ریٹ مقررکیاجائے۔ اے این پی نے تجویز دی کہ

خیبرپختونخوا صوبے کا نام تبدیل کیاجائے: اے این پی کی تجویز وفاق کو ارسال Read More »

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے راولا کوٹ میں نالوں، قدرتی آبی گزرگاہوں اور گرین بیلٹس پر ہونے والی مبینہ غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کیخلاف دائر مفادِ عامہ کی پٹیشن باقاعدہ سماعت کیلئے منظور کرلی ۔ ہائیکورٹ آزادکشمیر نے تمام متعلقہ سرکاری اداروں کو نوٹس جاری کرکے 10 دسمبر 2025 تک جواب

ہائیکورٹ آزادکشمیر، راولاکوٹ میں تجاوزات کیخلاف دائرپٹیشن سماعت کیلئے منظور،نوٹسز جاری Read More »

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان

یواے ای(کشمیر ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی وزارت تعلیم نے سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔ وزارت تعلیم کے مطابق سکولوں میں سردیوں کی تعطیلات 8 دسمبر 2025 سے شروع ہوں گی جو 4 جنوری 2026 تک جاری رہیں گی، اس دوران تدریسی اور انتظامی عملے کی چھٹیاں ایک ہفتے بعد 15

سردیوں کی تعطیلات: 8 دسمبر سے 4 جنوری تک سکول بند رکھنے کا اعلان Read More »

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)اسسٹنٹ کمشنر سید غلام محی الدین گیلانی کی سربراہی میں طارق آباد بائی پاس اور دیگر علاقوں میں تجاوزات کے خلاف منظم آپریشن، شہر کی بحالی کی جانب اہم قدم مظفرآباد میں بڑھتی ہوئی تجاوزات، ٹریفک مسائل اور شہری مشکلات کے سدباب کے لیے ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کن کارروائی کا آغاز کر دیا۔

مظفرآباد انتظامیہ تجاوزات کیخلاف ان ایکشن، تاجروں کی دوڑیں Read More »

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی

کراچی (کشمیر ڈیجیٹل)وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں بارےتازہ ترین اعدادوشمار جاری کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ ایک ہفتے کے دوران متعدد شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں ایک ہفتے کے اندر چینی کی قیمت میں 20 روپے کا بڑا اضافہ

چینی مزید مہنگی، فی کلو قیمت 220 روپے تک پہنچ گئی Read More »

Scroll to Top