خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف
پشاور(کشمیر ڈیجیٹل)پختون ڈیجیٹل کےمطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مجموعی 804 ملازمین کی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے اور ذرائع کے مطابق اب تک ہونے والے تصدیق کے عمل میں 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف ہوا ہے ۔ اسمبلی سیکرٹریٹ ذرائع کے مطابق ان 15 ملازمین کو شوکاز نوٹس بھی جاری کئے […]
خیبرپختونخوا اسمبلی : 15 ملازمین کی ڈگریاں جعلی ہونے کا انکشاف Read More »









