وفاقی وزیر معین وٹو پٹہکہ مظفرآباد پہنچ گئے،نقصانات کے ازالہ کی یقین دہانی
پٹہکہ:وفاقی وزیر برائے برائے آبی وسائل میاں معین وٹو کلائوڈ برسٹ سے متاثرہ علاقےکا دورہ کرنے پٹہکہ مظفرآبادپہنچ گئے اور نقصانات کا جائزہ لینے کے ساتھ بریفنگ بھی لی۔ آزاد کشمیر کے وزرائے حکومت کرنل وقار نور،میاں وحید،اظہر صادق، سردارجاوید ایوب اور سیکرٹری امور کشمیر بھی موجود وفاقی وزیر کے ہمراہ تھے ۔ وفاقی وزیر […]
وفاقی وزیر معین وٹو پٹہکہ مظفرآباد پہنچ گئے،نقصانات کے ازالہ کی یقین دہانی Read More »









