آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری
مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل )آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا ہے، ریاستی دارالحکومت مظفرآباد میں حالیہ بارش اور برف باری کے بعد دھوپ نکل آئی تاہم سردی کی شدت ابھی تک برقرار ہے جبکہ سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی بھی جار ی ہے۔ مظفر آباد، راولا کوٹ، میر پور ،باغ، […]
آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا،سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری Read More »