Web Desk

معافی مانگنے کے بعد مجتبی بانڈے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

مجتبٰی بانڈے کو معافی مانگ کر رہا ہوتے ہی پاکستان اور اداروں کیخلاف زہر اگلنے پر دوبارہ دھر لیا گیا ہے ۔اس سے قبل معافی معانگے پر اسے رہا ئی ملی تھی تفصیلات کےمطابق جے کے این ایس ایف کے رہنما کو پولیس کی طرف سے دوبارہ گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے […]

معافی مانگنے کے بعد مجتبی بانڈے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار Read More »

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

  مظفرآباد (مسعود الرحمن عباسی،کشمیر ڈیجیٹل)ستائیس ارب سے زائد کا ترقیاتی بجٹ ہونے کے باوجوددارالحکومت کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، اندرون شہر سڑکوں کا برا حال ہے، جگہ جگہ گڑھوں کے باعث عوام کو پیدل چلنے میں بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔ شہر اقتدار کی سڑکوں پر گندا پانی کھڑا

مظفر آباد کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کاشکار،شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا Read More »

آزاد کشمیر کا موجودہ سیٹ اپ کیوں ترتیب دیا گیا؟ممبر عوامی ایکشن کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات

  ممبر جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور سماجی کارکن فیصل جمیل کشمیری نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی 32تحصیلوں میں 32وزراء ہیں ،سب کو ہی ایڈجسٹ کرنے کی کوشش کی گئی ،اتنا بڑا سیٹ اپ ہمیں اورکہیں نظر نہیں آتا ایسے سیٹ اپ کی باکل ضرورت نہیں تھی ۔ بڑی برادریوں کو خوش رکھنے اور

آزاد کشمیر کا موجودہ سیٹ اپ کیوں ترتیب دیا گیا؟ممبر عوامی ایکشن کمیٹی کے تہلکہ خیز انکشافات Read More »

اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کیخلاف مافیا متحرک،ریکارڈ پٹواریوں کو دینے کے کوششیں

مظفرآباد ( کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیرمیں13 ڈیجیٹل کمپیوٹرائزڈ اراضی ریکارڈ سینٹرز قائم ہوئے جو 1100 سے زیاد ہ مو ضعات کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو بلا تعطل خدمت فراہم کررہے ہیں ۔اب تک 140،000 سے زیادہ مالکان کااراضی ریکارڈ کمپیوٹر اڈ ہو چکا ہے ، 130،0000 سے زیادہ نقولات جاری

اراضی ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کیخلاف مافیا متحرک،ریکارڈ پٹواریوں کو دینے کے کوششیں Read More »

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے اپناکردار ادا کر ے ،چوہدری لطیف اکبر

آزادجموں وکشمیر کے قائمقام صدر چوہدری لطیف اکبر سے ریپبلیکن پارٹی ایگزیگٹو کمیٹی کی رکن بیسا شارا اور سی ای او برسا گروپ آف کمپنیز چوہدری عبداللہ برسا نے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران مسئلہ کشمیر اور آزادجموں و کشمیر میں سرمایہ کار وں کو راغب کرنے کے امور پر تبادلہ

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے اپناکردار ادا کر ے ،چوہدری لطیف اکبر Read More »

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے بھارت کو242رنز کا ٹارگٹ دے دیا

  دبئی میں کھیلے گئے چیمپئنز ٹرافی کے  اہم میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان نے9 وکٹوں کے نقصان پر 241 رنز بنائے اور بھارت کو جیت کے لئے 242 رنز کا آسان ہدف دے دیا ۔ پاکستان کی جانب سے بابر اعظم اور امام الحق نے کھیل کا آغاز کیا لیکن آج بھی

چیمپئنز ٹرافی،پاکستان نے بھارت کو242رنز کا ٹارگٹ دے دیا Read More »

راولا کوٹ،لاکھوں مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں،موٹر سائیکل بر آمد،10ملزمان گرفتار

راولاکوٹ (کشمیر ڈیجیٹل) ایس ایس پی پونچھ راولاکوٹ خرم اقبال کی ہدایت پر راولاکوٹ پولیس اور انٹری پوائنٹ پر تعینات پولیس اہلکاروں نے لاکھوں روپے مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں ،ایک سیلون ،تین مہران ,دس موٹر سائیکل برآمد کرلئے۔ دس  مفرور ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔کشمیر ڈیجیٹل کی رپورٹ کے مطابق ضلع بھر

راولا کوٹ،لاکھوں مالیت کی چوری شدہ گاڑیاں،موٹر سائیکل بر آمد،10ملزمان گرفتار Read More »

حکمرانی مشکل ترین کام،اداروں سے رشوت،سفارش کا کلچر ختم کر دیا ،وزیر اطلاعات

باغ(کشمیر ڈیجیٹل ) آزاد کشمیر حکومت کے وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید نے کہا ہے کہ اللہ کی زمین پر انصاف قائم کر کے دنیا و آخرت میں کامیابی ممکن ہے ۔ میرٹ کی بالا دستی اور اداروں کی مضبوطی پر یقین رکھتے ہیں ،اسلامی معاشرے کے قیام کے لیے دین سیکھنا اور اس

حکمرانی مشکل ترین کام،اداروں سے رشوت،سفارش کا کلچر ختم کر دیا ،وزیر اطلاعات Read More »

پاک بھارت میچ،دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستان کی محتاط بیٹنگ،سعود کی ففٹی

دبئی میں کھیلے جانے والے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں ابتدائی دو وکٹیں جلدی گرنے کے بعد رضوان اور سعود کی محتاط بیٹنگ جاری ،پاکستان کا سکور 30 ویں اوورز میں134 تک پہنچ گیا۔ سعود شکیل نے اپنے پچاس رنز مکمل کر لئے ہیں ،اس سے قبل کپتان بابر اعظم 41 کے مجموعی اسکور پر ہاردک

پاک بھارت میچ،دو وکٹیں جلد گرنے کے بعد پاکستان کی محتاط بیٹنگ،سعود کی ففٹی Read More »

آٹا سمگلنگ کی روک تھام، رمضان میں آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر ناکےلگیں گے،محکمہ خوراک کے اجلاس میں فیصلہ

  مظفر آباد ( کشمیر ڈیجیٹل)ڈائریکٹر خوراک،سیکرٹری آزاد جموں و کشمیر فوڈ اتھارٹی عبد الحمید کیانی کی زیر صدارت فیلڈ سٹاف محکمہ خوراک، فوڈ اتھارٹی مظفر آباد کا اجلاس ہفتہ کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں رمضان المبارک کے دوران عوام الناس کو معیاری آٹا کی بلاتعطل فراہمی اور اشیاء خوردونوش کی سخت پڑتال کیلئے

آٹا سمگلنگ کی روک تھام، رمضان میں آزاد کشمیر کے انٹری پوائنٹس پر ناکےلگیں گے،محکمہ خوراک کے اجلاس میں فیصلہ Read More »

Scroll to Top