وادی لیپہ میں طوفانی بارش، نالہ قاضی ناگ میں پانی کا بہاؤ بڑھنے سے لوہر منڈل کا پل دریا برد
لیپہ: وادی لیپہ میں گزشتہ رات سے جاری طوفانی بارشوں اور ژالہ باری کے باعث نالہ قاضی ناگ میں پانی کے بہاؤ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں لوہر منڈل کو ملانے والا واحد پل تیز ریلے میں بہہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پل کے دریا برد ہونے سے مقامی […]