Erum.jamal

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف

نیویارک (کشمیرڈیجیٹل) اقوامِ متحدہ کی تیسری کمیٹی کے عمومی مباحثے کے دوران پاکستانی مندوب صائمہ سلیم نے بھارتی بیان کا کرارا جواب دیتے ہوئے کہا کہ بھارت خطے کو عدم استحکام کا شکار اور دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے۔ پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ان کا وفد بھارتی […]

بھارت خطے میں دہشت گردی کی سرپرستی کر رہا ہے: پاکستان کا اقوام متحدہ میں دوٹوک مؤقف Read More »

سونےکی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولرز کو مشکل میں ڈال دیا،زیورات بننابند

(کشمیرڈیجیٹل): سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولری انڈسٹری کو شدید متاثر کیا ہے۔ ملک بھر میں زیورات بننے کا عمل تقریباً بند ہوگیا ہے جبکہ جیولرز کا کاروبار ٹھپ ہوچکا ہے۔ عالمی سطح پر سونا اب سرمایہ کاری کا سب سے پرکشش ذریعہ بن گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق سرمایہ کار اسے نہ صرف

سونےکی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے جیولرز کو مشکل میں ڈال دیا،زیورات بننابند Read More »

سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار

فٹبال کے عالمی اسٹار کریسٹیانو رونالڈو کھیل کے میدان میں کامیابیوں کے ساتھ ساتھ صحت اور فلاحِ عامہ کے منصوبوں میں بھی سرگرم ہیں۔ وہ ’انسپائر‘ (Inspire) نامی کمپنی کے شریک بانی ہیں، جو خوبصورتی، خوداعتمادی اور بالوں کی دیکھ بھال کے شعبے میں خدمات فراہم کر رہی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں توسیع ، ریاض

سعودی عرب اب میرا گھر ہے‘ رونالڈو کاسعودیہ کے لیے اپنی محبت کا اظہار Read More »

صدر ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ پر وائٹ ہاؤس میں UFC فائٹ کا شو ڈاؤن

واشنگٹن (کشمیر ڈیجیٹل): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس میں الٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) کا بڑا شو ڈاؤن اُن کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد کیا جائے گا، حالانکہ اس ایونٹ کا ابتدائی اعلان 4 جولائی کے لیے کیا گیا تھا۔ ورجینیا کے شہر نورفولک میں نیوی

صدر ٹرمپ کی 80ویں سالگرہ پر وائٹ ہاؤس میں UFC فائٹ کا شو ڈاؤن Read More »

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ اظہر محمود ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ نوید اکرم چیمہ ٹیم منیجر مقرر کیے گئے ہیں۔ہوم سیریز میں عمران فرحت بیٹنگ کوچ، عبد الرحمٰن اسپن باؤلنگ کوچ اور عبد

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیا گیا Read More »

ایکشن کمیٹی اپنی صفوں میں چھپے شرپسندوں سے علیحدگی کا اعلان کرے،حق دو تحریک کی پریس کانفرنس

راولاکوٹ : آزاد کشمیر کے گورننس کے مسائل تلخ حقیقت ہیں، لیکن حق دو تحریک نے کہا ہے کہ حقوق کے نام پر پاک فوج اور پاکستان کے خلاف بیانیہ بنانا، جلاو گھیراؤ اور پولیس پر حملے ناقابل قبول ہیں۔ حق دو تحریک کے جنرل سکریٹری سردار قمر رشید، مرکزی چیف آرگنائزر سردار زاہد، صدر

ایکشن کمیٹی اپنی صفوں میں چھپے شرپسندوں سے علیحدگی کا اعلان کرے،حق دو تحریک کی پریس کانفرنس Read More »

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر بھیجی گئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اسلام آبادمیں ملاقات

اسلام آباد: آزاد کشمیر میں جاری عوامی ایکشن کمیٹی کے احتجاج کے کامیاب حل کے بعد، حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیرِ اعظم نے آزاد کشمیر میں امن کی راہ ہموار کرنے پر مذاکراتی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا اور کامیابی پر انہیں مبارک باد

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے آزاد کشمیر بھیجی گئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی اسلام آبادمیں ملاقات Read More »

وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کی ضلع کوٹلی میں زلزلہ شہداء کی یاد میں خصوصی تقریر

وزیر اطلاعات پیر محمد مظہر سعید شاہ نے کہا ہے کہ 08 اکتوبر 2005 کے ہولناک زلزلہ کے بعد مملکت خداداد پاکستان کی بے مثال خدمت کشمیری عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ 8 اکتوبر 2005 کے المناک زلزلے کے شہداء کو پوری قوم عقیدت و احترام سے یاد کرتی ہے۔ وزیر اطلاعات

وزیر اطلاعات پیر مظہر سعید شاہ کی ضلع کوٹلی میں زلزلہ شہداء کی یاد میں خصوصی تقریر Read More »

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت11 جوان شہید

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع اورکزئی میں انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 19 بھارتی حمایت یافتہ خوارج کو جہنم واصل کر دیا، جبکہ آپریشن کے دوران 11 جوان بھی وطن پر قربان ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ گروہ بھارت کی پراکسی کے

سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن: 19 دہشتگرد ہلاک، لیفٹیننٹ کرنل سمیت11 جوان شہید Read More »

سونا نرخ

سونا تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گیا، عالمی سرمایہ کار فکر مند

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیا، جو بدھ کے روز پہلی بار فی اونس 4,000 ڈالر سے تجاوز کر گئی۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ معاشی و جغرافیائی غیر یقینی صورتحال، امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے ممکنہ شرح سود میں کمی، اور محفوظ سرمایہ کاری کی تلاش

سونا تاریخ میں پہلی بار 4 ہزار ڈالر فی اونس سے تجاوز کر گیا، عالمی سرمایہ کار فکر مند Read More »