Erum.jamal

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 22 ہزار روپے سے تجاوزکر گیا

(کشمیر ڈیجیٹل) سونے کی قیمت میں آج ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں فی تولہ سونا نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 21 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس سے […]

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 22 ہزار روپے سے تجاوزکر گیا Read More »

مذہبی جماعت کا احتجاج، لاہور اور اسلام آباد کے داخلی راستے دوسرے روز بھی بند،معمولات زندگی مفلوج

(کشمیر ڈیجیٹل)راولپنڈی میں مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث فیض آباد کے تمام راستے بند کر دیے گئے ہیں، شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے اور متعدد مقامات پر لوگ پیدل سفر کرنے پر مجبور ہیں۔ مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث لاہور اور اسلام آباد کے تمام داخلی راستے دوسرے روز

مذہبی جماعت کا احتجاج، لاہور اور اسلام آباد کے داخلی راستے دوسرے روز بھی بند،معمولات زندگی مفلوج Read More »

آزاد کشمیر سپریم کورٹ بار انتخابات آج ہو رہے، 482 وکلا ووٹ ڈالیں گے

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات آج مظفرآباد میں منعقد ہو رہے ہیں۔ صدارت کے لیےامیدواروں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ جن میں ریاست بھر کے 482 وکلا اپنا حقِ رائے دہی استعمال کریں گے۔ اس بار صدارت کے عہدے کیلئے سابق صدر سنٹرل بار راجہ آفتاب خان اور

آزاد کشمیر سپریم کورٹ بار انتخابات آج ہو رہے، 482 وکلا ووٹ ڈالیں گے Read More »

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا

وینیزویلا کی جمہوریت پسند اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچادو نے 2025 کا نوبیل امن انعام حاصل کرنے کے بعد یہ اعزاز وینیزویلا کے عوام اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کر دیا۔ ماریا کورینا مچادو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں کہا کہ یہ انعام وینیزویلا کے

ماریا کورینا مچادو نے نوبیل امن انعام وینیزویلا کے عوام اورصدر ٹرمپ کے نام کر دیا Read More »

پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون کا اعلان

پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ قومی ٹیم کل سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میں 7 بیٹرز، 2 اسپنرز اور 2 فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ ٹیم انتظامیہ نے پچ اور کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے متوازن کمبی نیشن تیار کیا

پاکستان کی جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے فائنل الیون کا اعلان Read More »

پاکستان بھر کی طرح بھمبر اور نیلم میں بھی قومی انسدادِ پولیو مہم جاری

پاکستان بھر کی طرح آزاد کشمیر کے اضلاع بھمبر اور وادی نیلم میں بھی قومی انسدادِ پولیو مہم 13 سے 17 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران بھمبر میں 81 ہزار سے زائد جبکہ وادی نیلم میں 38 ہزار 693 بچوں کو پولیو ویکسین اور وٹامن اے کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انتظامیہ

پاکستان بھر کی طرح بھمبر اور نیلم میں بھی قومی انسدادِ پولیو مہم جاری Read More »

ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا 2.0 لمیٹڈ ایڈیشن لانچ کر دی

ہنڈائی پاکستان نے اپنی مشہور سیڈان گاڑی ایلانٹرا 2.0 لمیٹڈ ایڈیشن باضابطہ طور پر متعارف کرا دی۔ یہ نیا ماڈل جدید فیچرز اور دلکش ڈیزائن اپ گریڈز کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اس گاڑی کی بکنگ ملک بھر میں ہنڈائی ڈیلرشپس پر شروع ہو چکی ہے جبکہ ابتدائی قیمت 68 لاکھ

ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا 2.0 لمیٹڈ ایڈیشن لانچ کر دی Read More »

یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں، خاموشی جرم ہوگی:مشعال ملک کاوڈیو پیغام

(کشمیر ڈیجیٹل) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے عالمی برادری سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے شوہر جیل میں موت و زندگی کی کشمکش میں مبتلا ہیں اور انہیں علاج کی سہولتوں سے محروم رکھا جا رہا ہے۔ مشعال ملک نے ایک وڈیو پیغام میں انکشاف کیا کہ یاسین

یاسین ملک موت و زندگی کی کشمکش میں، خاموشی جرم ہوگی:مشعال ملک کاوڈیو پیغام Read More »

زوبیہ خورشید راجہ لاک ڈاؤن میں بہادری اور حوصلے کی مثال بن گئیں

باغ، تحصیل دھیرکوٹ کی ایک باہمت اور بہادر خاتون کی قربانیوں اور حوصلے کی مثال زبان زدِ عام ہے۔ لاک ڈاؤن کے دوران جب اکثر لوگ گھروں تک محدود تھے، اس مشکل وقت میں زوبیہ خورشید راجہ نے زخمیوں اور مریضوں کو اپنی مدد آپ کے تحت ریسکیو کر کے اسپتال پہنچایا۔ زوبیہ خورشید راجہ

زوبیہ خورشید راجہ لاک ڈاؤن میں بہادری اور حوصلے کی مثال بن گئیں Read More »

خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،سب سے مہنگا میوہ کون ساہے؟

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی خشک میوہ جات کی طلب میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے باعث ان کی قیمتوں میں بھی خاطر خواہ اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر کے مختلف بازاروں میں خشک میوہ جات عام صارفین کی پہنچ سے باہر ہوتے جا رہے ہیں۔ پشاور کینٹ میں

خشک میوہ جات کی قیمتوں کو بھی پرلگ گئے،سب سے مہنگا میوہ کون ساہے؟ Read More »