Web Desk

آزاد کشمیر کی بلندیوں پر اگنے والی نایاب گُچھی مشروم،پہاڑوں میں خزانہ!

گُچھی (Mushroom) ایک ایسی نایاب جڑی بوٹی ہے جس کی قیمت سونے سے بھی زیادہ ہے اور فوائد کے لحاظ سے یہ ہر قسم کی انگریزی ادویات کو پیچھے چھوڑ دیتی ہے۔ یہ قیمتی جڑی آزاد کشمیر کے ضلع نیلم، حویلی، سماہنی اور لیپہ ویلی سمیت ان تمام اونچےعلاقوں میں پائی جاتی ہے جو سطح […]

آزاد کشمیر کی بلندیوں پر اگنے والی نایاب گُچھی مشروم،پہاڑوں میں خزانہ! Read More »

اٹھمقام میں آوارہ کتوں کا راج، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کے احاطے میں حملہ، 25 افرادزخمی

وادی نیلم کے ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام میں آج صبح آٹھ بجے کے قریب آوارہ کتوں نے اچانک حملہ کر دیا۔ یہ افسوسناک واقعہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال اٹھمقام کے احاطے میں پیش آیا، جہاں کتوں نے 20 سے 25 بچوں، بڑوں پر حملہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق جب زخمی بچوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل

اٹھمقام میں آوارہ کتوں کا راج، ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر کے احاطے میں حملہ، 25 افرادزخمی Read More »

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ویٹی کن سٹی : پوپ فرانسس کے انتقال سے صرف چند گھنٹے قبل اُن کا آخری عوامی ظہور ویٹی کن کے مشہور سینٹ پیٹرز اسکوائر میں ایسٹر سنڈے کی تقریب کے موقع پر ہوا، جہاں وہ وہیل چیئر میں بیٹھے ہوئے ہزاروں عقیدت مندوں کے سامنے نمودار ہوئے۔ رائٹرز کے مطابق، پوپ فرانسس نے سینٹ

پوپ فرانسس 88 برس کی عمر میں انتقال کر گئے Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے کشمیر پر دوٹوک مؤقف پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا زبردست خراجِ تحسین

مظفرآباد : وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے کشمیر کے حوالے سے دو ٹوک مؤقف کو زبردست الفاظ میں سراہا ہے۔ نجی نیوز چینل کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے مسئلہ کشمیر پر جو دوٹوک اور واضح

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے کشمیر پر دوٹوک مؤقف پر وزیراعظم آزاد کشمیر کا زبردست خراجِ تحسین Read More »

آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشیں، ژالہ باری اور سیلاب کا خدشہ

آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارش، تیز ہواؤں، گرج چمک، بعض مقامات پر ژالہ باری اور سیلاب کا امکان ہے۔ اس سے قبل اتوار کے روز ایسی ہی موسمی صورتحال کے باعث راولپنڈی، اسلام آباد اور اس کے گردونواح کے علاقے متاثر ہوئے تھے ، جس کی وجہ سےگندم کی

آزاد کشمیر، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں موسلا دھار بارشیں، ژالہ باری اور سیلاب کا خدشہ Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی نئی صورتحال!

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 10 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایونٹ میں چوتھی لگاتار کامیابی حاصل کرلی۔ دفاعی چیمپئن نے اتوار کے روز کراچی میں کھیلے گئے اہم میچ میں کراچی کنگز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر نہ صرف اپنی پوزیشن مستحکم کرلی بلکہ

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل کی نئی صورتحال! Read More »

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 87ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

شاعر مشرق، مفکر پاکستان، حکیم الامت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کی 87ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر مختلف تقاریب، سیمینارز اور مذاکروں کا انعقاد کیا جا رہا ہے جہاں ان کے افکار و خدمات کو خراج تحسین پیش کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات

شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی 87ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے Read More »

لیپا ویلی میں برفانی تودوں پر انجینئرنگ کی فتح! آر سی سی شیڈز کی وجہ سے راستے کھلے

لیپا ویلی:آزاد کشمیر کے خوبصورت اور دلکش علاقے لیپا ویلی میں ایک انقلابی قدم اٹھایا گیا ۔ شیر گلی ٹاپ کے بعد سڑک پر بنائے گئے جدید RCC (Reinforced Cement Concrete) شیڈز نے نہ صرف قدرتی حسن کو چار چاند لگا دیے ہیں بلکہ برفانی تودوں سے درپیش خطرات کو بھی بڑی حد تک کم

لیپا ویلی میں برفانی تودوں پر انجینئرنگ کی فتح! آر سی سی شیڈز کی وجہ سے راستے کھلے Read More »

نیلم ویلی میں تیندوے کی دہشت، 20 بکریاں ہلاک ، عوام کی حکومت سے مدد کی اپیل

نیلم ویلی میں کئی ماہ سے آزاد گھومنے والا تیندوا مقامی آبادی کے لیے خوف و ہراس کی علامت بن گیاہے، جس نے اب تک 20 بکریوں کو ہلاک کر کے لوگوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تیندوے نے حالیہ حملوں میں 20 سے زائد بکریوں کو نشانہ بنایا، جس کے باعث

نیلم ویلی میں تیندوے کی دہشت، 20 بکریاں ہلاک ، عوام کی حکومت سے مدد کی اپیل Read More »

منحرف ارکان کوپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سے فارغ کر دیا ہے،رہنما تحریک انصاف میر عتیق الرحمن

مظفرآباد :پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے رہنما میر عتیق الرحمٰن نے کہا ہے کہ منحرف ارکان کا تحریک انصاف آزاد کشمیر سے کوئی تعلق نہیں رہا۔ ان افراد کو پارٹی سے فارغ کر دیا گیا ہے ، یہ لوگ عمران خان کے ووٹ بینک کی بدولت کامیاب ہوئے تھے۔ انہوں نے مزید کہا کہ

منحرف ارکان کوپاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سے فارغ کر دیا ہے،رہنما تحریک انصاف میر عتیق الرحمن Read More »

Scroll to Top