Erum.jamal

بنگلادیش میں پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا،بھارتی وزارت خارجہ کا اعتراف

بھارتی وزارتِ خارجہ نے اپنی ایک پارلیمانی رپورٹ میں بنگلادیش سے متعلق اہم نکات کا اعتراف کیا ہے، جن میں کہا گیا ہے کہ بنگلادیش کی نوجوان نسل بھارت کو شک کی نگاہ سے دیکھتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق موجودہ حالات میں ڈھاکا میں پاکستان اور چین کا اثر و رسوخ بڑھ چکا ہے جبکہ […]

بنگلادیش میں پاکستان اور چین کا اثر بڑھ چکا،بھارتی وزارت خارجہ کا اعتراف Read More »

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت ایک بار پھر آمنے سامنے ہیں۔ دبئی کے آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے اس اہم مقابلے میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فائنل میچ کو شائقینِ کرکٹ کی جانب

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

آزاد کشمیر میں بارش و برفباری، خشک سالی کے بعد حالات میں نمایاں بہتری

آزاد کشمیر کی سرحدی پہاڑی وادی لیپہ میں طویل خشک سالی کے بعد بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں مجموعی صورتحال میں واضح بہتری آ رہی ہے۔ خشک سالی کے باعث جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات اور فضائی آلودگی نے عوام کو شدید مشکلات

آزاد کشمیر میں بارش و برفباری، خشک سالی کے بعد حالات میں نمایاں بہتری Read More »

حج 2026: عازمین کی آمد و رفت کے لیے چار فضائی کمپنیوں سے معاہدےطے

وزارتِ مذہبی امور نے حج 2026 کی تیاریوں کو حتمی مرحلے میں داخل کرتے ہوئے عازمینِ حج کو سعودی عرب لے جانے اور واپس پاکستان لانے کے لیے چار فضائی کمپنیوں کے ساتھ معاہدے مکمل کر لیے ہیں۔ وزارت کے مطابق ان معاہدوں کا مقصد سرکاری حج اسکیم کے تحت عازمین کو بروقت، محفوظ اور

حج 2026: عازمین کی آمد و رفت کے لیے چار فضائی کمپنیوں سے معاہدےطے Read More »

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ ڈیڈ لائن میں دوبارہ توسیع

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ سے متعلق شیڈول میں ایک مرتبہ پھر رد و بدل کر دیا گیا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق نئی ٹیموں کے لیے ٹیکنیکل پروپوزلز جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے بعد اب یہ عمل 24

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی بڈنگ ڈیڈ لائن میں دوبارہ توسیع Read More »

سونے کی قیمت میں آج پھربڑا اضافہ، سرمایہ کاروں میں تشویش

 ملک بھر میں آج بھی سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے، جس کے بعد صارفین اور سرمایہ کاروں کے لیے مارکیٹ میں تشویش کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 1300 روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار

سونے کی قیمت میں آج پھربڑا اضافہ، سرمایہ کاروں میں تشویش Read More »

ڈان گروپ کو 13 ماہ میں 86 کروڑ کے سرکاری اشتہارات ملے، وفاقی وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ڈان میڈیا گروپ کو گزشتہ 13 ماہ کے دوران 86 کروڑ روپے کے سرکاری اشتہارات جاری کیے گئے، اور یہ تمام تفصیلات ریکارڈ پر موجود ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ اعداد و شمار آن ریکارڈ ہیں اور مکمل تفصیلات فراہم کی جا سکتی ہیں۔

ڈان گروپ کو 13 ماہ میں 86 کروڑ کے سرکاری اشتہارات ملے، وفاقی وزیر اطلاعات Read More »

بالاکوٹ اور گردونواح میں برف باری کا سلسلہ جاری

بالاکوٹ اور اس کے گردونواح میں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے اور برف باری کے باعث پورا علاقہ سردی کی شدید لہر کی لپیٹ میں آ گیا ہے۔ بلند و بالا پہاڑ، وادیاں اور جنگلات برف سے ڈھک گئے ہیں جبکہ ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کی سختی میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔

بالاکوٹ اور گردونواح میں برف باری کا سلسلہ جاری Read More »

توشہ خانہ کیس 2: پی ٹی آئی کا اپیل کا اعلان، سیاسی ردعمل

سابق وزیراعظم اور بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس 2 میں سنائی گئی سزا کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس مقصد کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کی حکمت عملی طے کر لی گئی ہے اور قانونی ٹیم جلد

توشہ خانہ کیس 2: پی ٹی آئی کا اپیل کا اعلان، سیاسی ردعمل Read More »

توشہ خانہ ٹو کیس، پی ٹی آئی کے غیر منصفانہ ٹرائل کے دعوے ثبوتوں کے ساتھ مسترد

حکومتی پراسیکیوشن اور تفتیشی اداروں نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ان دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا جا رہا تھا کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو توشہ خانہ سے متعلق مقدمات میں بار بار نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ حکام کا مؤقف ہے کہ توشہ خانہ ون اور

توشہ خانہ ٹو کیس، پی ٹی آئی کے غیر منصفانہ ٹرائل کے دعوے ثبوتوں کے ساتھ مسترد Read More »