ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے صدر محسن نقوی نے ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی سے متعلق جاری تنازع پر مختصر مگر معنی خیز بیان دیا ہے، جس کے بعد اس معاملے پر ایک بار پھر توجہ مرکوز ہو گئی ہے۔ کراچی میں صحافیوں سے […]
ایشیا کپ 2025ء کی ٹرافی کہاں ہے؟ محسن نقوی نے بتادیا Read More »









