Erum.jamal

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی

لکی مروت کے علاقے بیگو خیل میں نجی سیمنٹ فیکٹری کی بس کے قریب دہشت گردوں نے آئی ای ڈی دھماکے کے ذریعے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 دیگر زخمی ہو گئے۔ زخمیوں میں دو خواتین اور فیکٹری کے چار ملازمین بھی شامل ہیں، جبکہ متعدد زخمیوں کی […]

لکی مروت میں دہشت گردوں کا حملہ، ایک شخص جاں بحق، 8 زخمی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے انکار کے بعد آئی سی سی کامیچز منتقلی پر غور

ٹی 20 ورلڈ کپ سے متعلق بنگلہ دیش کے انکار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے میچز کی میزبانی کسی اور ملک میں کرانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ دستیاب معلومات کے مطابق آئی سی سی اس امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے کہ بنگلہ دیش کے

ٹی 20 ورلڈ کپ: بنگلہ دیش کے انکار کے بعد آئی سی سی کامیچز منتقلی پر غور Read More »

برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا

برٹش پاکستانی طالبہ ریحاب شیخ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف باقاعدہ طور پر مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ مقدمہ دائر کرنے کی وجہ یونیورسٹی کی جانب سے غلط نمبرز دیے جانا بتائی گئی ہے، جس کے باعث وہ کیمبرج یونیورسٹی میں ایم فل میں داخلہ حاصل نہیں کر سکیں۔ ریحاب شیخ کے مطابق

برٹش پاکستانی طالبہ نے لندن اسکول آف اکنامکس کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا Read More »

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے

ملک کے بالائی علاقے بدستور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ مختلف علاقوں میں درجہ حرارت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی جا رہی ہے جبکہ جھیلیں جم چکی ہیں۔ برفباری کے باعث پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے ہیں جس سے آزاد کشمیر، خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان کے سیاحتی مقامات کی رونقیں بڑھ گئی ہیں۔ سرد

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں،پہاڑوں نے سفیدکمبل اوڑھ لیے Read More »

ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کو خوش کن قرار دے دیا

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا کے خلاف بھی فوجی آپریشن کی دھمکی دے دی ہے، جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کے خدشات پیدا ہو گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اتوار کو ایئر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے

ٹرمپ نے کولمبیا کے خلاف فوجی کارروائی کو خوش کن قرار دے دیا Read More »

آزاد جموں و کشمیر 2025: آفات و حادثات کی سالانہ رپورٹ جاری

سال 2025 کے دوران آزاد جموں و کشمیر میں پیش آنے والی قدرتی، موسمی اور انسانی نوعیت کی آفات اور حادثات کے باعث بھاری جانی و مالی نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس حوالے سے اسٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (SDMA) آزاد جموں و کشمیر نے جنوری سے دسمبر 2025 تک کے مکمل سالانہ اعداد و شمار

آزاد جموں و کشمیر 2025: آفات و حادثات کی سالانہ رپورٹ جاری Read More »

بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی گراؤنڈمیں شاندار استقبال

ایشیز کے پانچویں ٹیسٹ کے دوران سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں ایک غیر معمولی اور جذباتی منظر دیکھنے میں آیا، جب بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا شاندار استقبال کیا گیا۔ گراؤنڈ میں موجود شائقینِ کرکٹ نے کھڑے ہو کر تالیاں بجائیں اور دل کھول کر اس دلیر شخص کی حوصلہ افزائی کی، جس

بونڈی بیچ کے ہیرو احمد ال احمد کا ایس سی جی گراؤنڈمیں شاندار استقبال Read More »

چین کا امریکا سے وینزویلا کے صدر اورانکی اہلیہ کی فوری رہائی کامطالبہ

بیجنگ : چین نے امریکا سے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کی گرفتاری بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے، جس پر چین نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ چینی

چین کا امریکا سے وینزویلا کے صدر اورانکی اہلیہ کی فوری رہائی کامطالبہ Read More »

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کی قانونی حیثیت ، چوہدری امجد علی کی وضاحت

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے درمیان طے پانے والے معاہدے کی قانونی حیثیت سے متعلق بحث ایک بار پھر سامنے آ گئی ہے۔ اس حوالے سے کشمیر ڈیجیٹل کو دیے گئے انٹرویو میں چوہدری امجد علی نے معاہدے کے آئینی اور قانونی پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی اور عوامی ایکشن کمیٹی کے حالیہ مؤقف

حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے معاہدے کی قانونی حیثیت ، چوہدری امجد علی کی وضاحت Read More »

رمضان المبارک اور عیدین کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی گئی!

ماہرینِ فلکیات نے آئندہ رمضان المبارک، عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخوں سے متعلق پیش گوئیاں جاری کر دی ہیں۔ ان اندازوں کی بنیاد فلکیاتی حسابات، چاند کی پیدائش (New Moon) اور رویت کے امکانات پر رکھی گئی ہے۔ اگرچہ پاکستان میں حتمی اعلان مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کی جانب سے کیا جائے

رمضان المبارک اور عیدین کی ممکنہ تاریخوں کی پیشگوئی کر دی گئی! Read More »