Web Desk

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان

آزاد جموں و کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی اور بلدیاتی اداروں کی فعالیت کے لیے قائم رابطہ کمیٹی نے ضلعی میٹنگز کے بعد ڈویژنل کنونشنز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کنونشنز 6 فروری کو میرپور، 10 فروری کو راولاکوٹ، اور 15 فروری کو مظفرآباد میں منعقد ہوں گے۔ […]

آزاد کشمیر میں بلدیاتی اختیارات کی بحالی کے لیے ڈویژنل کنونشنز کا اعلان Read More »

ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری

اوگرا (OGRA) نےLPG سلنڈر کی قیمت میں اضافہ کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے،جس کے مطابق 11.8 کلوگرام LPG سلنڈر کی قیمت مبلغ2953.36 روپے سے بڑھا کرمبلغ 2996.88روپے فی سلنڈر مقرر کردی ہے۔ اس اضافے کے نوٹیفیکیشن کو باقاعدہ طور پر جاری کر دیا گیا ہے، جو یکم فروری 2025 سے نافذالعمل ہوگیا

ایل پی جی ( LPG )کی قیمتوں میں اضافہ ، نیا نوٹیفیکیشن جاری Read More »

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد

باغسر، آزاد کشمیر: پاک فوج اور محکمہ زراعت کے اشتراک سے باغسر بنڈالہ، سماہنی میں زیتون اور پھلدار درختوں کی کاشت کے لئے ایک معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ورکشاپ میں مقامی سیاسی قیادت، عوامی نمائندگان اور محکمہ زراعت کے ماہرین نے شرکت کی جبکہ پاک فوج کے افسران نے اس پروگرام کی

پاک فوج اور محکمہ زراعت کا باغسر سیکٹر میں زیتون اور پھلدار پودوں کی کاشت کے لئے معلوماتی ورکشاپ کا انعقاد Read More »

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب

مظفرآباد: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر مظفرآباد میں ایک اہم اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ ان کی آزاد جموں و کشمیر میں جماعت اسلامی کے امیر کے طور پر عہدہ سنبھالنے کے بعد پہلی بار عوامی اجتماع میں شرکت ہو گی۔ تفصیلات

مظفرآباد میں جماعت اسلامی کا 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پر اجتماع، آزادی چوک میں اہم خطاب Read More »

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ

مظفرآباد: کشمیر پرائس کنٹرول لسٹ کے مطابق، مرغی کی قیمت میں ایک اور اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، یکم فروری 2025 کے نرخوں کے مقابلے میں 2 فروری 2025 کو قیمت مزید بڑھ گئی ہیں۔ برائیلر مرغی زندہ کی قیمت جو گزشتہ روز 425 روپے فی کلو تھی وہ آج بڑھ کر 430 روپے فی

مرغی کی قیمت میں مسلسل اضافہ Read More »

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا، میکسیکو اور چین پر درآمدی محصولات عائد کرنے کے بعد کینیڈا نے بھی جوابی اقدام کے طور پر امریکی اشیاء پر 25 فیصد ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہےکہ ان کا ملک میکسیکو کے ساتھ مل کر

تجارتی جنگ ،کینیڈا کا امریکی اشیاء پر 25 فیصد جوابی ٹیرف کا اعلان Read More »

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ

موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گلے کی سوزش، نزلہ اور کھانسی کی شکایات عام ہو گئی ہیں اور ہر دوسرا شخص ان علامات کا شکار نظر آتا ہے۔ تاہم ایک اہم سوال یہ ہے کہ آیا اس صورتحال میں اینٹی بایوٹکس کا استعمال ضروری ہے یا نہیں؟ پاکستان میں اینٹی بایوٹکس کے غیر ضروری

گلے کی سوزش میں اینٹی بایوٹکس: کب ضروری کب نقصان دہ Read More »

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں حالیہ برفباری اور بارشوں کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہےجس سے روزمرہ زندگی اور سفری سرگرمیاں متاثر ہو رہی ہیں۔ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی ہےجس کے پیش نظر شہریوں اور سیاحوں کو احتیاطی تدابیر اختیار

آزاد جموں و کشمیر میں برفباری اور بارشوں کے سبب متعدد سڑکیں بند،سفری مشکلات درپیش Read More »

کرنسی مارکیٹ اپڈیٹ، کشمیری عوام کے لیے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس

مظفر آباد کے چوک شہیداں میں قائم کشمیر کرنسی ایکسچینج نے تازہ ترین کرنسی ریٹس جاری کر دیے ہیں۔ اگر آپ کسی بھی غیر ملکی کرنسی کو پاکستانی روپے میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو آج کے دستیاب نرخوں کے مطابق برطانوی پاؤنڈ 346 روپے، یورو 290 روپے، سعودی ریال 74.40 روپے، اماراتی درہم 76.20

کرنسی مارکیٹ اپڈیٹ، کشمیری عوام کے لیے تازہ ترین ایکسچینج ریٹس Read More »

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ

آج یکم فروری 2025 کو آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ مرکزی صرافہ مارکیٹ کے مطابق آج یکم فروری 2025 کو سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 91 ہزار 400 روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 24 ہزار

سونے اور چاندی کے تازہ ترین نرخ، گذشتہ روز سے موازنہ Read More »

Scroll to Top