Web Desk

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار

آج 5 فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں یومِ یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے، جبکہ مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے کشمیری عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے ریلیاں، جلسے، سیمینارز، […]

کنٹرول لائن کے قریب انسانی زنجیرکے زریعے کشمیریوں سے یکجہتی کا اظہار Read More »

جامعہ کشمیر میں پائیدار ترقی کے اہداف پر قومی کانفرنس کا انعقاد

حکومت آزاد کشمیر اور ایچ ایچ آر ڈی کے اشتراک سے خطے کی ترقی کے لیے قومی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر یونیورسٹی مظفرآباد کے کنگ عبداللہ کیمپس میں “آزاد کشمیر کے ایس ڈی جی-2030 روڈمیپ کی بحالی: پائیدار ترقی کے راستے” کے عنوان سے قومی کانفرنس کامیابی سے منعقد

جامعہ کشمیر میں پائیدار ترقی کے اہداف پر قومی کانفرنس کا انعقاد Read More »

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی کے نرخ برقرار ، صرافہ مارکیٹ کی تازہ رپورٹ

آزاد کشمیر کی صرافہ مارکیٹ میں آج 4 فروری 2025 کو سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجبکہ چاندی کی قیمت مسلسل تیسرے دن بھی مستحکم رہی۔ آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 90 ہزار 500 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 49 ہزار 55 روپے مقرر کی گئی

سونے کی قیمت میں اضافہ، چاندی کے نرخ برقرار ، صرافہ مارکیٹ کی تازہ رپورٹ Read More »

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل

آزاد کشمیر:ڈی ایچ کیو ہسپتال میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ عالمی معیار کے چلڈرن سرجری وارڈ کے قیام کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی این جی او کے نمائندگان نے ڈاکٹر طاہر لون کی قیادت میں ہسپتال کا دورہ کیا اور وزیر صحت عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی،

ڈی ایچ کیو ہسپتال میں چلڈرن سرجری وارڈ کا منصوبہ حتمی مرحلے میں داخل Read More »

خاتون پولیس افسر کی قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر شمولیت

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک تاریخی اقدام کے تحت پولیس افسر حنا منور کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کی پہلی خاتون منیجر آپریشنز مقرر کیا ہے۔ حنا منورکی تقرری دو سال کے لیے کی گئی ہےاور وہ 19 فروری سے کراچی میں شروع ہونے والی چیمپئنز ٹرافی اور 8 فروری سے شروع

خاتون پولیس افسر کی قومی مینز کرکٹ ٹیم کی منیجر کے طور پر شمولیت Read More »

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا

مظفرآباد : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر دارالحکومت مظفرآباد میں تیاریاں عروج پر ہیں اور شہر کی سڑکوں، چوراہوں اور اہم عمارتوں کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا ہے۔ 5 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و جبر کے خلاف بھرپور احتجاج اور یکجہتی کا اظہار کیا جائے

یوم یکجہتی کشمیر: دارالحکومت کو پاکستان اور آزاد کشمیر کے پرچموں سے سجا دیا گیا Read More »

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری

پاکستانی نژاد فٹبالر حارث زیب فیفا کلب ورلڈ کپ کا حصہ بنیں گے ،تاریخ میں یہ پہلی بار ہوا ہے کہ کسی پاکستانی کھلاڑی کی فیفا کلب میں انٹری ہوئی ہے۔ نوجوان مڈفیلڈر نے نیوزی لینڈ کے معروف فٹبال کلب آکلینڈ سٹی کے ساتھ معاہدہ کر لیا ہےاورآکلینڈ سٹی کلب اس سال ہونے والے فیفا

فیفا کلب ورلڈ کپ میں پاکستانی فٹبالر کی تاریخ ساز انٹری Read More »

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام

جہلم ویلی : یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر ضلع جہلم ویلی کے ایس پی زاہد حسین نے کہا کہ ہر کشمیری کو اس دن کو جوش و جذبے سے منانا چاہیے اور وہ دن دور نہیں جب کشمیر پاکستان کا حصہ بنے گا۔ ایس پی زاہد حسین نے کشمیر ڈیجیٹل نیوز سے خصوصی گفتگو

کشمیر کی آزادی کی منزل قریب ہے بس جدوجہد تیز کرنے کی ضرورت ہے، ایس پی ضلع جہلم مرزا زاہد حسین کا پیغام Read More »

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان

آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں آج موسم مجموعی طور پر سرد اور خشک رہے گا تاہم بعض مقامات پر ہلکی بارش یا برفباری متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مظفرآباد میں آج دن بھرہلکی دھوپ رہے گی جبکہ درجہ حرارت کم از کم 2 ڈگری سینٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18

آج آزاد کشمیر میں دھوپ، ٹھنڈی ہوائیں اور کہیں کہیں ہلکی بارش کا امکان Read More »

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو پر عائد کیے جانے والے ٹیرف کو 30 دن کے لیے معطل کر دیا ہے تاہم چین پر یہ پابندی برقرار رکھنے کا امکان ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق امریکہ نے اپنے دونوں پڑوسی ممالک کو سرحدی سیکیورٹی سخت کرنے اور منشیات کی اسمگلنگ

چین کے لیے کوئی رعایت نہیں، امریکی ٹیرف کا خطرہ سر پر منڈلانے لگا Read More »

Scroll to Top