زیارت تا محلہ ممتاز بخاری لنک روڈ کی تعمیر وپختگی کی منظوری

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) محکمہ شاہرات کی جانب سے صدر آزادکشمیر کو ارسال کردہ پی سی ون کے مطابق ترقیاتی پروگرام میں شامل سکیم سڑکوں کی مرمت، ترقی ،ری کنڈیشنگ ، بلیک ٹوپنگ 20 کلو میٹر لنک روڈز ضلع جہلم ویلی ایل اے 33 محلہ ممتاز بخاری تعمیر وپختگی لنک روڈ چک مقام زیارت تا محلہ ممتاز بخاری لمبائی 0.50 کلو میٹر کی تعمیر وپختگی کی منظوری دی گئی

آزادکشمیر میں کرپشن عروج پر، سیاسی جماعتوں کی آڑ میں بزنس چل رہا ہے،کرم داد خان ایڈووکیٹ

Scroll to Top