جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور ممبران شوکت نواز میر، انجم زمان اعوان اور راجہ صہیب جاوید کے 29 ستمبر کے واقعات پر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق 29 ستمبر کو پیش آنے والے واقعات کے تناظر میں انتظامیہ کی جانب سے عوامی ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنماؤں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شوکت نواز میر، انجم زمان اعوان اور راجہ صہیب جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم آزاد کشمیر کا وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کے بیانات پر ردعمل




