کھوئیرٹہ بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

کھوئیرٹہ(کشمیر ڈیجیٹل) بارش نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا۔بارش کیا برسی کہ کھوئی رٹہ شہر کی مین سڑک تالاب کا منظر پیش کرنے لگی ۔

سڑک پر جگہ جگہ گڑھے اور کیچڑ سے عوام کو جہاں پیدل چلنا دشوار ہوگیا وہاں گاڑیوں اور بائیک والوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

عوام علاقہ کاکھوئی رٹہ میلاد چوک سے سنگم گالا تک سڑک کی فوری پختگی کا مطالبہ سامنے آگیا۔ کھوئیرٹہ کے تاجروں کا کہنا تھا کہ حکومتی دعویٰ ہے کہ ہم نے آزاد کشمیر میں سڑکوں کے جال بچا دئیے

لیکن کھوئیرٹہ میلاد چوک سے لیکر سنگم گالا تک روڈ ایثار قدیمہ کا منظر پیش کر رہی ہے جس ہماری دوکانداری متاثر ہو رہی ہے۔
حلقہ کھوئی رٹہ کے وزیر حکومت فوری طور پر میلاد چوک سے سنگم گالا تک سڑک کی پختگی کے احکامات جاری کرے ورنہ ہم احتجاج پر مجبور ہونگے
آزاد کشمیر بھر کے مستحقین زکوٰۃ کو رقوم کی فراہمی کر دی گئی

Scroll to Top