اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)پاکستان میں 30 ہزار روپے تک کے بجٹ میں اسمارٹ فون خریدنے والے صارفین کیلئے مختلف برانڈز کے درجنوں ماڈلز مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔
ان فونز میں ہائی ریزولوشن ڈسپلے، بڑی بیٹری، معقول کیمرا اور اسٹوریج کے فیچرز دیے گئے ہیں جو بجٹ کے لحاظ سے صارفین کے لیے پُرکشش آپشن ہیں۔
ماہرین کے مطابق اس قیمت میں دستیاب فونز عام صارفین، طلبہ اور انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مناسب انتخاب ثابت ہوسکتے ہیں۔
اہم ماڈلزاورقیمتیں درج ذیل ہیں۔
آنر ایکس 5 بی پلس 25,999 روپے
انفنکس اسمارٹ 10 پلس 27,999 روپے
ٹیکنو اسپارک گو 2 (4 جی بی) 23,999 روپے
آنر ایکس 6 سی 29,999 روپے
آئی ٹیل اے 90 20,999 روپے
رئیل می نوٹ 60 ایکس (4 جی بی) 22,999 روپے
اوپو اے 5 آئی 27,999 روپے
انفنکس اسمارٹ 10 23,999 روپے
اوپو اے 5 ایکس 29,999 روپے
آئی ٹیل سٹی 100 26,999 روپے
شیاؤمی ریڈمی اے 5 (128 جی بی) 26,999 روپے
اسپارکس نوٹ 12 21,999 روپے
ویوو وائے 03 ٹی (128 جی بی) 29,999 روپے
سیگو ایس 24 26,999 روپے
شیاؤمی ریڈمی اے 5 22,999 روپے
ڈي کوڈ سگنل 4 24,749 روپے
زیڈ ٹی ای بلیڈ اے 55 (128 جی بی) 22,999 روپے
آئی ٹیل پی 65 سی 22,999 روپے
رئیل می نوٹ 60 ایکس 20,999 روپے
ٹیکنو اسپارک گو 1 (128 جی بی) 26,499 روپے
آئی ٹیل ایس 25 29,999 روپے
انفنکس اسمارٹ 9 ایچ ڈی 22,999 روپے
زیڈ ٹی ای بلیڈ وی 60 اسمارٹ 25,999 روپے
ویوو وائے 04 28,999 روپے
آئی ٹیل پی 65 27,999 روپے
شیاؤمی ریڈمی 14 سی (6 جی بی) 29,999 روپے
انفنکس اسمارٹ 9 26,999 روپے
ڈي کوڈ سگنل 4 لائٹ 21,499 روپے
ٹیکنو اسپارک 30 سی 29,999 روپے
اسپارکس نیو 8 پلس 22,999 روپے
زیڈ ٹی ای نوبیا وی 60 27,999 روپے
ویوو وائے 03 ٹی 25,999 روپے
رئیل می نوٹ 50 (128 جی بی) 27,499 روپے
ٹیکنو اسپارک گو 1 22,999 روپے
کیو موبائل اسمارٹ 8 20,999 روپے
شیاؤمی ریڈمی 14 سی 26,999 روپے
آئی ٹیل اے 80 21,499 روپے
رئیل می نوٹ 60 24,999 روپے
اوپو اے 3 ایکس 27,999 روپے
سام سنگ گیلیکسی اے 06 26,999 روپے
اسپارکس الٹرا 11 29,499 روپے
اسپارکس نوٹ 20 29,999 روپے۔
مزید یہ بھی پڑھیں:نادرا دفاتر میں جانشینی سرٹیفکیٹ کیلئے سہولیات فراہم کردیں، سید شباہت علی