لاہور(کشمیر ڈیجیٹل)شوق کا کوئی مول نہیں، ایکسائزکی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈہوگئی،17کروڑ 60لاکھ مالیت کی گاڑی کی رجسٹریشن فیس 94لاکھ، 41ہزار ادا کی گئی ہے۔
ڈائریکٹر ایکسائزشاہد گیلانی کے مطابق اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا،گوجرانوالہ کے رہائشی احمد وقاص نے رینج روور کیلئے اے ڈبلیواے089نمبر حاصل کیا۔
شاہد گیلانی کے مطابق موٹر برانچ لاہور نےابتک سب سے زیادہ ریکوری حاصل کی ہے،مالی سال کے پہلے2ماہ میں 5ارب سے زائد کاہدف حاصل کرلیا ہے۔
شوق کا کوئی مول نہیں ،ایکسائزکی تاریخ میں سب سے مہنگی گاڑی رجسٹرڈ 17کروڑ 60لاکھ مالیت گاڑی کی رجسٹریشن فیس 94لاکھ41لاکھ ادا کی گئی۔
شاہد گیلانی کا کہنا تھا کہ اس سے قبل گزشتہ ماہ 91لاکھ کی رجسٹریشن سب سے زیادہ کا ریکارڈ تھا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:یوکرائن میں فورسز کی تعیناتی، روسی صدر پیوٹن کی مغربی ممالک کو نشانہ بنانے کی دھمکی