پارٹی سرگرمیاں ملتوی ، سردار عبدالقیوم نیازی کی متاثرین کی ہرممکن مدد کی اپیل

مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)آزاد کشمیر میں شدید بارشیں اور سیلابی صورتحالصدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو امدادی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لینے کی ہدایت ۔

صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی نے پارٹی کی سیاسی سرگرمیاں معطل کر دیں۔ عوام اور کارکنوں کو متاثرین کی ہر ممکن مدد کی اپیل کردی ۔

تمام ضلعی ،تحصیل و حلقہ ہا کی تنظیمیں عوام کی خدمت کیلئے پیش پیش رہیں ، بڑھ چڑھ ریلیف سرگرمیوں میں رضاکارانہ طور پر حصہ لیں ، صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کی ہدایت ۔

مزید یہ بھی پڑھیں:مون سون کے مزید 2 خطرناک اسپیل آنے کو ہیں تیار، این ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

Scroll to Top