وادی لیپا : پہاڑوں پر برفباری،سردی کی شدت میں اضافہ،لوگوں نے گرم ملبوسات نکال لئے

وادی لیپا(کشمیر ڈیجیٹل)آزادکشمیر میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث ماہ جون میں بالائی علاقوں میں بارش کے ساتھ برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اڑھ لی۔ ہر طرف سفیدی چھاگئی۔

تفصیلات کے مطابق وادی لیپہ میں برف باری نے جون کو بھی دسمبر بنا دیا!وادی لیپہ کے بالائی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری، تازہ برف باری کے باعث ہر طرف سفیدی چھا گئی، جبکہ سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ۔۔۔

پہاڑوں پر برف باری کے باعث وادی لیپہ میں سردی کی شدت میں اضافہ جون کی مہینہ دسمبر کا منظر پیش کرنے لگا جبکہ لوگوں نے سردی سے بچنے کیلئے گرم ملبوسات نکال لئے
آذادپتن تا پتن شیر خان کلیاری شاہراہ کھنڈرات میں تبدیل،عوام سراپا احتجاج

Scroll to Top