وادی لیپہ(کشمیر ڈیجیٹل) وادی لیپہ میں پاک فوج کے تعاون سے جاری پہلا فلڈ لائٹس کرکٹ ٹورنامنٹ کشمیر ڈیجیٹل کی سپانسرڈ ٹیم راج قلندر نے اپنے نام کر لیا۔
میچ کا فیصلہ سوپر آور میں ہوا پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے راج قلندر نے 6 اور میں 92 رنز کا ہدف دیا۔ جسے جنگجو فائٹر نے 6 اور میں 91 رنز بنا کر میچ کو برابر کر دیا۔
راج قلندر کے نوجوان کرکٹر نومی پیرزادہ کی آل راؤنڈ پرفامنس ، گیندوں پر دو بلندو بالا چھکوں کی مدد سے کشمیر ڈیجیٹل کی ٹیم راج قلندر نے پہلا فلڈ لائٹ ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا۔
جبکہ شوٹنگ والی بال کا ٹورنامنٹ بٹلیاں سٹالینز نے حیدر کلب چکمقام کو شکست دے کر اپنے نام کر لیا تقریب انعامات کی سرمنی لیپہ کرکٹ گراونڈ خیراتی باغ میں جاے گئ جس میں سیول سوسائٹی عسکری قیادت شرکت کرے گی
فوڈ اتھارٹی کی موبائل لیبارٹری بھمبر پہنچ گئی،ملاوٹ مافیا کا گھیراتنگ