منگلا ڈیم میں پانی کی سطح 159 فٹ کم ، خطر ے کی گھنٹی بج اٹھی

میرپور(کشمیر ڈیجیٹل) واپڈا حکام کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں 159 فٹ کم ہوگئی ۔ منگلا ڈیم میں پانی کے اخراج میں مسلسل اضافہ ، منگلا ڈیم میں پانی کا اخراج 23 ہزار کیوسک ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق منگلا ڈیم میں پانی کی آمد 16 ہزار 124 کیوسک ریکارڈ کی گئی ۔

منگلا ڈیم پانی کی سطح اس وقت 1083.55 فٹ ہےجبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی حد 1242 فٹ ہے۔ واپڈا حکام کے مطابق منگلا ڈیم پانی کا ڈیڈ لیول 1050 فٹ ہے۔یاد رہے کہ ماہرین نے پاکستان میں 2027 تک پانی کی انتہائی کمی کے خطرے کی گھنٹی بجادی ۔
محکمہ ان لینڈ ریونیو کی تگڑی کارروائی ،کروڑوں مالیت کے سگریٹس کی سمگلنگ ناکام بنادی

Scroll to Top