مظفرآباد : آزاد کشمیر میں آج 10 مارچ 2025 کے لیے سونے کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے۔ سونے کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا۔
مرکزی صرافہ یونین کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق آج فی تولہ سونا 3 لاکھ 4 ہزار 5 سو روپے میں فروخت ہو رہا ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 61 ہزار 60 روپے رہی جبکہ چاندی کی قیمت بدستور 3 ہزار 2 سو روپے فی تولہ برقرار ہے۔
یہ نرخ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کی بنیاد پر تبدیل ہوسکتے ہیں۔