آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں آج سونے کی قیمتیں کیا رہیں؟

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل) آج07 نومبر 2025 تک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کر دیا ہے ۔

آزاد کشمیر میں سونے کے آج کی آج کی قیمتوں کے مطابق آزاد جموں و کشمیر میں ایک تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 20 ہزار 900 روپے ہے جبکہ 10 گرام 24 ہزار سونے کی قیمت 3 لاکھ 60 ہزار 860 روپے ہے ۔

22قیراط سونے کی قیمت 389,584 روپے فی تولہ ہے جبکہ 21قیراط سونے کی حالیہ قیمت 371,879 روپے فی تولہ ہے ۔

سونے کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کا سلسلہ جاری ،عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں آج مستحکم رہیں۔

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4007 ڈالر پر برقرار رہا۔ جس کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں ردوبدل نہیں ہوا،

آل پاکستان جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر مقامی مارکیٹ میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ ، 23 ہزار 62 روپے پر برقرار رہی ۔

آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ:
سونے کی پاکیزگی فی تولہ فی 10 گرام
24قیراط سونے کے نرخ 420,900 ، 360,860روپے

مظفرآباد میں آج سونے کی قیمت:
سونے کی پاکیزگی فی تولہ فی دس گرام
24قیراط 420,900 ، 360,860 روپے

پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کے نرخ: 

سٹی گولڈ 24 ہزار تولہ سونا 22 ہزار تولہ

کراچی 425,100 ، 389,584روپے

اسلام آباد 425,100 ، 389,584روپے
لاہور 425,100 ، 389,584روپے
ملتان 425,100 ، 389,584روپے
پشاور 425,100 اور 389,584روپے رہی۔

مزید یہ بھی پڑھیں:خیبر یونین آف جرنلسٹس کا وزیرِاعلیٰ سہیل آفریدی کے بیان پر شدید ردِعمل

Scroll to Top