مظفرآباد(کشمیرڈیجیٹل)ترجمان عوامی ایکشن کمیٹی کے مطابق 8 دسمبر تک جو مطالبات پینڈنگ تھے وہ فائنل کر دئیے گئے ہیں۔
عوامی ایکشن کمیٹی نے 12 نکاتی ڈیمانڈکی تکمیل کیلئے 8 جون تک کا وقت دیا گیا تھا۔اسی لئے اب 29 ستمبر کی کال دی گئی تھی جس میں 38 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ دیا گیا
اب مذاکراتی عمل میں حکومتی کمیٹی نے دسمبر تک کے جو مطالبات تھے وہ مان لیئے گئے ہیں مزید پر بات جاری ہے۔۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ، 8 دسمبر کے 12 نکاتی معاہدے پر عمل کا اعلان ، 38 نکاتی چارٹر پر مذاکرات شروع ، بجلی نرخوں پر ڈیڈلاک برقرار
مزید یہ بھی پڑھیں:حکومت آزادکشمیر اور ایکشن کمیٹی کے مابین مذاکرات جاری،جلد تفصیلات سے آگاہ کرینگے، انجینئرامیر مقام