سونا تولہ

آزاد کشمیر میں سونا فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ صارفین کیلئے بُری خبر

مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل ) 12 ستمبر 2025 بروز جمعہ المبارک آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آج کے روز سونے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے ہیں ۔ عالمی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں ردوبدل دیکھنے میں آیا ہے ۔

اعلان کے مطابق آزاد کشمیر میں 24 قیراط سونے کے ایک تولہ کی قیمت 383,400 روپے جبکہ 10 گرام کی قیمت 328,709 روپے مقرر کی گئی ہے۔ اسی طرح 22 قیراط سونا 346,497 روپے فی تولہ اور 21 قیراط سونا 330,654 روپے فی تولہ دستیاب ہے ۔

آزاد کشمیر میں آج کے نرخ:
سونے کی پاکیزگی فی تولہ قیمت (روپے) فی 10 گرام قیمت (روپے)
24 قیراط 383,400 328,709
22 قیراط346,497
21 قیراط330,654

پاکستان کے دیگر شہروں میں نرخ:
آزاد کشمیر کے ساتھ ساتھ پاکستان کے دیگر بڑے شہروں میں بھی سونے کی قیمتوں میں یکسانیت دیکھی گئی۔
گولڈ پیوریٹی فی تولہ قیمت (روپے) فی 10 گرام قیمت (روپے)
24   قیراط 383,400 323,988
22   قیراط 383,400 287,481
21   قیراط 383,400 274,414
20  قیراط 383,400 261,346
18  قیراط 383,400 235,212

Scroll to Top