اسلام آباد(کشمیر ڈیجیٹل)عالمی سطح پر خوردنی تیل گھی قیمتوں میں اضافہ کے اثرات پاکستانی مارکیٹس پر بھی مرتب ہونے لگے
پاکستانی مارکیٹس میں اچانک گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا
مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوکنگ آئل کا16لیٹرکاکنستر400روپے مہنگاہوکر 8ہزار500 کاہوگیا
گھی کا16کلوکاکنستر500روپے اضافہ سے 8ہزار700پرپہنچ گیا
ٹریڈرز کا کہنا ہے کہ ٹیکس کی شرح میں اضافہ اور ملیشیاءاورانڈونئیشیاء میں قیمتوں میں اضافے کے بعد پاکستان میں بھی گھی اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں:سہ فریقی سیریز: افغان شائقین شارجہ اسٹیڈیم میں داخل،طوفان بدتمیزی