پنجاب میں سیلابی صورتحال، انتظامیہ نے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کردیے

(کشمیر ڈیجیٹل) پنجاب میں حالیہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے لیے ہنگامی رابطہ نمبرز جاری کر دیے ہیں۔ ان نمبرز پر شہری سیلاب کے دوران کسی بھی ایمرجنسی میں فوری رابطہ کرسکتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مختلف اضلاع میں درج ذیل نمبرز مخصوص کیے گئے ہیں:

ساہیوال: 03040920056، 0409200499، 03040920086

تاندلیانوالہ: 03230660267، 03218515007، 0409200499

جڑانوالہ: 03326695050

پاکپتن: 03457308886، 03004332713

گجرات: 03465391803، 0409200499

پیر محل: 03007855960، 0409200499

پنڈی بھٹیاں: 03008641649، 0409200499

چنیوٹ: 03040920089

انتظامیہ کے مطابق شہری کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ان نمبرز پر رابطہ کرکے فوری مدد حاصل کرسکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور: پارک ویو سٹی میں سیلابی پانی داخل، چھ بلاکس متاثر

Scroll to Top