مظفرآباد (کشمیر ڈیجیٹل)آج بروز جمعہ المبارک 29 اگست 2025 کو آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے سونے کے تازہ ترین نرخ جاری کر دئیے ہیں ۔
تازہ اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں فی تولہ سونا 1000 روپے اضافے کے بعد 363,200 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 311,390 روپے مقرر کی گئی ہے۔
مختلف قیراط کے حساب سے نرخ24 قیراط سونا فی تولہ 363,200 روپے، فی 10 گرام 311,390 روپے22 قیراط سونا: فی تولہ 326,332 روپے21 قیراط سونا: فی تولہ 311,502 روپے ۔
مظفرآباد میں سونے کے نرخ :
مظفرآباد میں بھی 24 قیراط سونا فی تولہ 363,200 روپے اور فی 10 گرام 311,390 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔
پاکستان میں سونے کی قیمتیں:
پاکستان کے دیگر شہروں میں نرخپاکستان کے بڑے شہروں کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان اور پشاور میں فی تولہ سونے کی قیمت 362,880 روپے اور فی 10 گرام کی قیمت 305,384 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔




