آزاد کشمیر

آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی

مظفر آباد (کشمیر ڈیجیٹل نیوز)آزاد کشمیر میں آج سونے کے نرخ سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ کے مطابق1 تولہ کی قیمت 356,100 روپے ہے جبکہ 24قراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 305,400 روپے رہی ۔

22قراط سونے کی قیمت 326,332 روپے فی تولہ ہے جبکہ 21قراط سونے کی حالیہ قیمت 311,502 روپے فی تولہ ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 900 روپے کی کمی کے بعد 355,100 روپے ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 706 روپے کمی سے 304441 روپے ہوگئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: چینی مزید مہنگی ہوگی،ملزمالکان نے حکومت کو رام کرلیا، معاہدہ طے

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 9 ڈالر کمی سے 3326 ڈالر فی اونس ہوگئی۔ قبل ازیں جمعرات 17 جولائی 2025 کو آزاد جموں و کشمیر گولڈ مارکیٹ نے آزاد جموں و کشمیر میں سونے کے تازہ ترین نرخوں کا اعلان کیا ہے ۔

پاکستان کے دیگر شہروں میں سونے کے نرخ:

کراچی، 356,000 روپے
لاہور 356,000روپے
راولپنڈی 356,100 روپے
کوئٹہ 356,100روپے
پشاور 356,000روپے
فیصل آباد 356,000روپے
حیدرآباد 356,100روپے
سیالکوٹ 356,100 روپے
سکھر 356,000 روپے
گلگت 356,000روپے
سکردو 356,100روپے
گوجرانوالہ میں 356,100 روپےرہی ۔

Scroll to Top