رمضان کا سفر: گرمیوں سے سردیوں تک

رمضان المبارک کا قمری کیلنڈر کے تحت گرمیوں سے سردیوں میں داخل ہونے کا سفر مکمل ہوچکا ہے اور اب آئندہ تیرہ سال یہ مبارک مہینہ سردیوں کے مختصر دنوں میں منایا جائے گا۔

2037 کے بعد رمضان دوبارہ گرمیوں کے لمبےاور گرم دنوں میں واپس لوٹ آئے گا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ 2031 اور 2032 کے رمضان المبارک میں سردیوں کے مختصر ترین روزے ہوں گے جہاں سحری سے افطار تک کا دورانیہ محض ساڑھے دس گھنٹے ہوگا۔ اس کے علاوہ 2030 ایک منفرد سال ہوگا کیونکہ قمری کیلنڈر کی ترتیب کی وجہ سے اس سال رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا۔ یوں مسلمانوں کو 38 روزے رکھنے کا موقع ملے گا جو ایک تاریخی واقعہ ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چینی اے آئی ایپ ڈیپ سیک نے دنیا کو حیران کر دیا

یہ تبدیلی نہ صرف موسموں کے اعتبار سے دلچسپ ہے بلکہ عبادات کے اوقات اور دورانیے کا بھی  فرق ظاہر ہے جس کا تجربہ دنیا بھر کے مسلمان کریں گے۔

Scroll to Top