واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ دینگے۔
وائٹ ہائوس کے مطابق سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے اعزاز میں ظہرانہ کیبنٹ روم میں دیا جائیگا۔
وائٹ ہائوس کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات بھی ہوگی۔
یاد رہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو امریکی فوج کے 250 ویں یوم تاسیس کی تقریبات میں مدعوکیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈونلڈ ٹرمپ نے13 بار کشمیر پر بات کی، جلددنیا دیکھے گی اہم چیزیں رونما ہوگی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر