وادی نیلم ، لشکری سنڈی کا حملہ، زراعت کا شعبہ زوال کا شکار، کسانوں کی دہائی

وادی نیلم (کشمیر ڈیجیٹل) وادی نیلم میں زراعت کا شعبہ زوال کا شکار ہوچکا ، پہلے بھارتی جارحیت نے کسانوں کو متاثر کیا لیکن جب حالات پرامن ہوئے تو لشکری سنڈی نے فصلیں تباہ کردیں۔ چیئرمین کسان فورم نیلم محمدجاویداسداللہ کی کشمیرڈیجیٹل سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ محکمہ زراعت دستیات وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کسانوں کو سہولیات پہنچانے کے لیے اقدامات کررہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے کسانوں کے کوئی تعاون نہیں کیا جارہاہے ۔
مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں خطبہ جمعہ اور نماز کا دورانیہ مختصر کرنے کا فیصلہ

Scroll to Top