نیلم ویلی :سماجی تنظیم کورٹ کے تعاون سےایل او سی متاثرین میں راشن ، ادویات تقسیم

نیلم ویلی(کشمیرڈیجیٹل) ـ کشمیر آر فن ریلیف ٹرسٹ کے تعاون سے وادی دودھنیال میں بھارتی جارحیت سے تباہ حال مکانات کے متاثرین کنبہ جات ،زخمیوں ، یتیم وسفید پوش ،بیوہ غریبوں نادر میں راشن و ادویات کی تقسیم کیا گیا

یو/ سی. دودھنیال میں 150 غریب خاندانوں میں خوراک و ادویات تقسیم کی گئیشاردا ـ،کشمیر آ رفن ریلیف ٹرسٹ نے اس سے قبل ،جورا ،شاہکوٹ،کیرن،دودھنیال میں 600 سے زاہد خاندانوں میں پیکیج تقسیم کیا گیا۔

، آزادکشمیر آرفن ریلیف ٹرسٹ کے چیئرمین مین چوہدری اختر اور ان کے ڈونرز ، اور ٹیم ورک میں پروگرام ہیڈز فواد اسلم خان ، اور ان کے ہمراہ وولنٹئرز کا کردار قابل ستائش ہے

کورٹ انتظامیہ نے ایل او سی پر مکمل تباہ شدہ رہائشی مکانات کی تعمیر نو کے عزم کا بھی عادہ کیا ہے ۔کشمیر آرفین ریلیف ٹرسٹ کا عزم ہے کہ لائن آف کنٹرول کے تمام متاثرین تک خوراک اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
ڈاکٹر نجیب نقی کاڈی ایچ کیوہسپتال سدھنوتی کا دورہ ، مریض ہسپتال انتظامیہ کیخلاف پھٹ پڑے

Scroll to Top