مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل) وزیرحکومت سید بازل نقوی نے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں انکشاف کیا کہ چلڈرن ہسپتال کیلئے دھنی مائی صاحبہ کے مقام پر ابریشم کے ایک عمارت ہے جہاں 14ملازم کام کرتے ہیں، عمارت میں ابریشم کے صرف 12کیڑے زیر پرورش ہیں
ان کی سالانہ آمدن 3کلو ریشم ہے، جو 9 ہزار روپے میں فروخت کی گئی،وزیرحکومت سید بازل نقوی نے کہاکہ مظفرآباد دو دپلوں کے درمیان کا علاقہ نہیں بلکہ یہ تاؤبٹ سے رتی ڈھیری کے علاقہ پر مشتمل ہے۔
ایم این سی ایچ ملازمین کا دھرنا، شوکت نواز میر بھی حمایت کے لیے پہنچ گئے!