وادی لیپہ میں حالات معمول کے مطابق، پاکستان کی بھارت کو سخت وارننگ

وادی لیپہ میں حالات معمول کے مطابق ہیں جہاں مقامی زندگی بغیر کسی مشکلات کے جاری ہے۔ علاقے میں سکون ہے اور لوگوں کی روزمرہ سرگرمیاں جاری ہیں۔

پاکستان ہمیشہ سے امن کا خواہش مند رہا ہے بھارت پاکستان کی امن کی خواہش کو کمزوری سمجھتا آرہا ہے ساتھ ہی پاکستان نے ہمیشہ سے اقوام عالم کو یہ پیغام دیا ہےکے بھارت مقبوضہ کشمیر میں ظلم بند کرے مظلوم کشمیریوں کو خود خودارادیت دے لیکن بھارت اپنی ہٹ دھرمی پر قائم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا ، باغ کے عوام کا دو ٹوک پیغام

پاکستان حکومت کی جانب سے گزشتہ روز بھارتی حکومت کو سخت پیغام دیا گیا کہ اگر اب کی بار بھارت کی جانب سےجارحیت کی گئی تو جارحیت کب اور کیسے ختم کر نی ہے یہ پاکستان طےکرے گا ۔

Scroll to Top