مظفرآباد(کشمیر ڈیجیٹل)گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر آزاد کشمیر کے جملہ دینی مدارس میں 10ایام۔کی تعطیلات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
حکومت آزادکشمیرکی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیاہے کہ حالیہ ایام میں گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظرآزاد کشمیر کے جملہ دینی مدارس میں مورخہ 30 اپریل سے دس ایام تک تعطیلات کا فیصلہ کیا گیاہے ۔
تمام اضلاع ، تحصیل ہا کے دینی مدارس میں دس دن کیلئے تعطیلات ہونگی ۔ مہتمم حضرات کو عملدآمد یقینی بنانے کی ہدایات جاری
جنگ کے منڈلاتے ہوئے گہرے بادل: انوارالحق حکومت خاموش تماشائی کیوں؟