ایران نے اسرائیل پر 40 بیلسٹک میزائل داغ دئیے ،مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے لرز اٹھا
ایران نے ایک بار پھر اسرائیل کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے، ایرانی میڈیا کے مطابق ایران نے میزائل اور ڈرون سے اسرائیل پر ایک نیا حملہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران نے اسرائیل کے ساحلی شہر حیفہ کو 40 سے زائد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے جبکہ حملے میں […]
ایران نے اسرائیل پر 40 بیلسٹک میزائل داغ دئیے ،مقبوضہ شہر حیفہ دھماکوں سے لرز اٹھا Read More »