ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر

پاکستان تحریک انصاف کے سینئر کارکن ظہیر احمد مغل کو حلقہ ایل اے-33 (لیپہ ویلی) کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا گیا ہے۔ پارٹی کارکنان کی جانب سے اس تقرری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مبارکباد دی گئی ہے۔ اس موقع پر ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت اور ممبر ضلع کونسل فیصل جاوید مغل […]

ظہیر احمد مغل پی ٹی آئی لیپہ ویلی کے چیف آرگنائزر مقرر Read More »