صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے!

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے نمایاں کھلاڑی صاحبزادہ فرحان نے ٹی 20 کرکٹ میں شاندار کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے بھارتی اسٹار ویرات کوہلی کا ایک اہم ریکارڈ برابر کر دیا ہے۔ 29 سالہ صاحبزادہ فرحان  رواں پی ایس ایل سیزن میں ایک سنچری اور تین نصف سنچریوں کی […]

صاحبزادہ فرحان، ٹی 20 میں ویرات کوہلی کے ہم پلہ ہو گئے! Read More »