K2 سر کرنے کے بعد ہلاک چینی کوہ پیما کی لاش برآمد

(کشمیر ڈیجیٹل) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی K2 سر کرنے کے بعد واپسی پر جاں بحق ہونے والی چینی کوہ پیما گوان جِنگ کی لاش برآمد کرلی گئی ہے، جسے ہیلی کاپٹر کے ذریعے اسکردو کے مردہ خانے منتقل کیا گیا۔ ڈان اخبار کے مطابق یہ حادثہ 12 اگست کو ابزوری اسپر روٹ پر […]

K2 سر کرنے کے بعد ہلاک چینی کوہ پیما کی لاش برآمد Read More »