مودی نے روسی تیل کیوں نہیں خریدا؟ راہول گاندھی نے اصل حقیقت بتا دی
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے روس سے تیل کی درآمد بند کرنے کے فیصلے پر اپنے ہی وزیراعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔ کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ نریندر مودی امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ سے خوفزدہ ہیں، اسی […]
مودی نے روسی تیل کیوں نہیں خریدا؟ راہول گاندھی نے اصل حقیقت بتا دی Read More »
