dc kotli

خوشی ہوگی جب سینٹری ورکرز کے بچوں میں کوئی پائلٹ ، ڈاکٹر بنے گا،ڈپٹی کمشنر کوٹلی

کوٹلی( کشمیر ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنرمیجر(ر)ناصررفیق نے کہاکہ بچوں کواب کام پرنہیں بلکہ سکول بھیجاجائے گا۔سینٹری ورکرزکے بچوں کی تعلیم کے لیے ہرممکن اقدامات اٹھاؤنگا۔ مجھے اس دن بہت خوشی ہوگی جب سینٹری ورکرزکے بچوں میں سے کوئی ڈپٹی کمشنر،کوئی پائلٹ،کوئی ڈاکٹربنے گا۔محمدحفیظ معاشرے کے لیے ایک مثال ہے جس نے محنت کی اوراپنے بچے کوڈاکٹربنوایاایسے لوگ […]

خوشی ہوگی جب سینٹری ورکرز کے بچوں میں کوئی پائلٹ ، ڈاکٹر بنے گا،ڈپٹی کمشنر کوٹلی Read More »