پاکستان کا آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ جاری، نئی دہلی میزائلوں کے نشانے پر، متعدد فوجی تنصیبات، ایئربیس تباہ
پاکستان کی جانب سے جوابی کاروائی کا نام آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ رکھا گیا ہے، بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ کا مطلب سیسہ پلائی دیوار ہے اور پاکستان نے دہلی ، گجرات اور راجھستان پر درجنوں میزائل داغ دیے گئے۔ آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کے پہلے مرحلے میں بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کی متعدد فوجی تنصیبات […]