ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے شاہدنے بھارت کے منن چندرا کو شکست دیدی
منامہ:آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے دونوں کیوسٹس شاہد آفتاب اور محمد آصف ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ بحرین میں جاری ایونٹ کے دوسرے روز پاکستان کے شاہد آفتاب اور محمد آصف نے اپنے آخری گروپ میچز کھیلے جس میں شاہد آفتاب نے بھارت کے منن چندرا […]
ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ، پاکستان کے شاہدنے بھارت کے منن چندرا کو شکست دیدی Read More »