وادی لیپہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ، پاک فوج اور مقامی نوجوان بجھانے میں مصروف
لیپہ (کشمیر ڈیجیٹل ) وادی لیپہ چکمقام کے جنگلات میں ایک بار پھر سے شر پسند عناصر کی جانب سے آگ لگا دی گئی ۔ کمانڈر لیپہ گارڈز کی ہدایت پر پاک فوج کے جوان محکمہ جنگلات کا سٹاف اور مقامی نوجوان آگ بجھانے میں مصروف تاحال ابھی تک آگ پر قابو نہیں پایا جا […]
وادی لیپہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اُٹھی ، پاک فوج اور مقامی نوجوان بجھانے میں مصروف Read More »
