شہری بے بس کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مظفرآباد میں عید پر سفری مشکلات عروج پر
مظفرآباد میں شہریوں کا کہنا ہے کہ عید قریب آتے ہی ٹرانسپورٹ مافیا سرگرم ہوگئی ہے اور من مانے کرائے وصول کیے جارہے ہیں جبکہ محکمہ ٹرانسپورٹ خاموش تماشائی بنا ہوا ہےجس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عید کی خریداری اور چھٹیوں کے لیے […]
شہری بے بس کرایوں میں ہوشربا اضافہ، مظفرآباد میں عید پر سفری مشکلات عروج پر Read More »
